فاران کلب میں ممتاز شاعر اور بروڈکاسٹر خلیل اللہ فاروقی صاحب کے اعزاز میں 24 مئی 2025 ایک شعری نشست کااہتمام ہوا جو رات گئے تک جاری رہا۔
تقریب کی صدارت محترم سید ایاز محمود صاحب نے فرمائی۔ پروگرام میں جناب ایس۔ٹی۔آر زیدی، جناب شاہین اقبال نیازی، جناب رجب الدین، جناب سیف الدین، جناب فراست رضوی،جناب اختر سعیدی سمیت بڑی تعداد میں ادب دوست احباب شریک ہوئے۔
خلیل اللہ فاروقی کے اعزاز میں فاران کلب میں شعری نشست
