ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز

اسلام کیسا خوبصورت دین ہے!
آج وقت ظہر آیا۔ سعودی ارامکو، القریہ پلانٹ میں رنگ کرتا اور پسینہ میں شرابور مزدور نماز پڑھنے آیا۔ اقامت کہی گئی صف اول میں کھڑے آفیسرز نے امامت کے لئے مزدور کو آگے کردیا۔ نہ حسب و نسب آڑے آیا نہ قومیت کا تعصب۔ سبحان الله ❤️

















