سابق وزیر اور چیئرمین سیگل گروپ جناب نعمان سہگل نے کراچی جم خانہ کلب میں رمضان المبارک کی سحری کی تقریب کا شاندار اہتمام کیا۔ اس پُروقار تقریب کے مہمان خصوصی جان محمد دادا بھائی صاحب صدر کراچی جمخانہ کلب تھے۔
دیگر معزز مہمانوں میں جناب شیخ جمال ایم پی اے ملیر، جناب شبیر قائم خانی سابق وزیر، جناب خالد عمر سابق وزیر، جناب ریحان ہاشمی سابق ایم این اے، جناب کبیر، جناب ایان سہگل جناب تحسیم الحق حقی، ڈاکٹر زین شیخ، مسٹر اسماعیل، مسٹر سہیل جاپان والا، مسٹر اختر شاہین رند، مسٹر حسین تھیبو، محمد علی سومرو، جناب علی، جناب امتیاز لغاری، ملک منور محمد اشرف، مسٹراحمد اللہ، مسٹرسمیر، مسٹرشاہ، مسٹرعادل،مسڑ کاشف، مسٹرآصف اور مسٹرولی اللہ۔ آخر میں مہمانوں نے میزبان نعمان سیگل کا شکریہ ادا کیا۔
نعمان سہگل سابق وزیراورچیئرمین سیگل گروپ کی جانب سےدعوتِ سحری
