کچھ ایسی مفت اور حیرت انگیز دوائیں ہیں، جن کے استعمال سے بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے-
- ورزش بھی ایک دوا ہے۔
- صبح کی سیر ایک دوا ہے۔
- روزہ ایک دوا ہے۔
- گھر والوں کے ساتھ کھانا بھی ایک دوا ہے۔
5۔ ہنسی ایک دوا ہے۔
6۔ گہری نیند ایک دوا ہے۔
7۔ پیاروں کے ساتھ وقت گزارنا ایک دوا ہے۔
8 خوش رہنا ایک دوا ہے۔ - خاموشی بھی بعض صورتوں میں دوا ہے۔
10۔ لوگوں کی مدد کرنا بھی ایک دوا ہے ۔
11- اچھے اور مخلص دوست دوائیوں کا اسٹور ہیں۔
اور سب سے بڑھ کر نماز سو دعاؤں کی ایک دعا ہے۔
آزما کر دیکھ لیں۔۔۔۔