سعودی وزارت تعلیم کے تحت انٹرنیشنل اسکول شرکہ مدارس الفیصیلیہ الاھلیہ جدہ کی گریجویشن ceremony مقامی ہال میں شاندار طریقہ سے منعقد ہوئی۔
تقریب میں سیکنڈری اسکول تیسرے سال کے فارغ التحصیل طلبہ کو ڈگری تقسیم کی گئی۔ طلبا کالجوں اور یونیورسٹی طرز کے خصوصی لباس (گون) پہنے ہوئے کامیابی اور مبارکباد کی شیلڈ تھامے ہوئے اسٹیج کرائے۔
اس دوران والدین، ادارے کے مہتممین، مدرسین اور سرکردہ تعلیمی شخصیات نے تالیوں سے استقبال کیا اور بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ اس کے بعد سعودی عرب کا قومی ترانہ ہوا۔
اسکول کے مدیر مبارکباد اور مستقبل میں کامیابی کی دعا دی۔ طلبہ اپنی اپنی سعودی منسٹری آف انفارمیشن کے تحت میڈیا ریگولیشن اتھارٹی سے رجسٹرڈ معروف صحافی سید مسرت خلیل کے پوتے عبدالملک عبدالعزیز خلیل جو انجینئر عبدالعزیز خلیل کے صاحبزادے ہیں۔

انھوں سنائس گروپ سے سیکنڈری اسکول امتیازی نمبروں سے پاس کر کے جامعہ میں پہچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ عبدالملک کی کامیابی پر، کمیونٹی ممبران، دوستوں اور جن نمایاں شخصیات نے مبارکباد دی۔
ان سابق قونصل جنرل خالد مجید، سابق پریس قونصل حمزہ سلیم گیلانی، پریس قونصل محمد عرفان اور دیگر سید مسرت خلیل کو پوتے اور انجینئر عبدالعزیز خلیل کو فرزند کی کامیابی پر دل کی اتھاء گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے اور اسکی مزید کامیابیوں کے لئے دعا کی ہے۔
















