Advertisement

یادگار لمحہ

پاکستان قونصلیٹ جنرل (جدہ) کے پریس قونصل محمد عرفان، سینئرصحافی اور پاکستان اوورسیزمیڈیا فورم کے سرپرست اعلیٰ سید مسرت خلیل کو اپنے دفتر میں پاکستان کے کرکٹ لیجنڈ شعیب اختر کی معروف کتاب پیش کرتے ہوئے۔ (شعیب اخترکرکٹ کی تاریخ کے تیز ترین گیند ڈلیوری کا ریکارڈ قائم کیے ہوئے ہیں۔)

error: